آج جویریہ کا بابا فائونڈیشن پبلک ہائی اسکول میں پہلا دن ہے ۔ جویریہ کا داخلہ نرسری کلا س میں ہوا ہے ۔ عام طور پر جویریہ صبح گیارہ یا بارہ بجے جاگتی ہے لیکن اسکول کی وجہ سے آج صبح صبح سات بجے اٹھنا پڑا جس کی وجہ سے آنکھوں میں نیند نظر آرہی ہے ۔بہرحال جویریہ بہت ایکسائٹڈ ہے اور بہت خوش ہے ۔
A inner view of Baba Foundation Public High School Hyderabad. |
No comments:
Post a Comment